جمعرات,  17  ستمبر 2026ء
امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔

امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

امریکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں جنگ کے بعد کی حکمت عملی سے متعلق امریکی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

مزید خبریں