نیویارل(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایکواڈور نے جرمنی کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنالی۔
ایکواڈور نے گروپ ای کے میچ میں جرمنی کو 1-2 سے شکست دی اور گروپ میں تیسری پوزیشن کی بنیاد پر ناک آؤٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کیا۔
جرمنی کی ٹیم پہلے ہی 2 میچز جیت کر ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بناچکی ہے۔
فیفا ورلڈکپ 2026: معروف فٹبالر ایک میچ کے لیے معطل
آئیوری کوسٹ نے بھی گروپ ای سے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔آئیوری کوسٹ نے آخری گروپ میچ میں کیوراساو کو ہراکر گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔











