







کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرینی انٹیلی جنس حکام کا روس سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا۔ یوکرینی انٹیلی جنس حکام کا کہا ہے کہ روس نے یوکرین میں اسٹارلنک طرز کا سیٹلائٹ نیٹ ورک استعمال کرنا شروع کر دیا جس کے ذریعے فوجی آپریشنز کیلئے رابطے کیے جا رہے ہیں۔ مڈٹرم