ہینری نوواک کیس کے بعد برطانیہ میں کرپان اور چاقو قوانین پر نئی بحث چھڑ گئی

ہینری نوواک کیس کے بعد برطانیہ میں کرپان اور چاقو قوانین پر نئی بحث چھڑ گئی

لندن(شہزاد انورملک) ہینری نوواک کیس کے بعد برطانیہ میں چاقو سے متعلق قوانین اور مذہبی استثنیٰ پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر عوامی مقامات پر چاقو لے جانا غیر قانونی ہے تو مذہبی بنیادوں پر دی جانے والی