







کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سرکاری جامعات کے طلبا کیلئے 20 ہزار گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالر شپس کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں ٹیکنالوجی کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے دو تاریخی پروگراموں کا انعقاد