جمعرات,  08 اکتوبر 2026ء

گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کو کیوں روکنا چاہتا ہے؟

گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کو کیوں روکنا چاہتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل اور برطانوی حکومت اکٹھے ملکر ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کیا طیاروں کو آسمان پر سفید لکیریں بنانے سے روکا جاسکتا ہے یا نہیں۔ آپریشن بلیو اسکائی نامی پراجیکٹ کے دوران Shanwick ائیر اسپیس میں