هفته,  12  ستمبر 2026ء

گولڈن پامز گوادر‘‘ کے متاثرین کا 22 سال سے ڈوبی ہوئی رقوم واپس دلانے کا مطالبہ

گولڈن پامز گوادر‘‘ کے متاثرین کا 22 سال سے ڈوبی ہوئی رقوم واپس دلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ہاشو گروپ کے منصوبے ’’گولڈن پامز گوادر‘‘ کے متاثرین نے صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد سے مطالبہ کیا ہے کہ 22 سال سے ڈوبی ہوئی ان کی رقوم واپس