گورنمنٹ مڈل اسکول گانکرہ کی نئی عمارت کا افتتاح، عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر

گورنمنٹ مڈل اسکول گانکرہ کی نئی عمارت کا افتتاح، عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر

گانکرہ(روشن پاکستان نیوز)  گورنمنٹ مڈل اسکول گانکرہ کی نئی عمارت کے افتتاح اور اسکول کی اپگریڈیشن کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علاقے کی معروف سماجی و تعلیمی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر مدرس ریٹائرڈ سردار نسیم خان نے کہا کہ ہم وزیر تعمیرات عامہ