اتوار,  06  ستمبر 2026ء

کے پی میں عملاً کوئی حکومت نہیں، ہم سے بھی بھتہ مانگا جاتاہے: مولانا فضل الرحمان

کے پی میں عملاً کوئی حکومت نہیں، ہم سے بھی بھتہ مانگا جاتاہے: مولانا فضل الرحمان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پنجاب میں امن وامان ہےلیکن دو صوبوں میں امن وامان تباہ ہے، کے پی میں عملاً کوئی حکومت نہیں، ہم سے بھی بھتہ مانگا جاتاہے، میرے بیٹوں، بھتیجوں  پر حملے ہوئےکیونکہ ہم بھتہ