کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دیدی July 26, 2026 کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز) کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اہم شعبوں میں باہمی تعاون کا ڈھانچہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت عسکری تربیت اور باہمی تعاون کا لائحہ عمل طے ہو گا۔ عرب