جمعرات,  08 اکتوبر 2026ء

کشمیر ڈیوٹی سے انکار، اسلام آباد پولیس کے 5 اہلکار برطرف

کشمیر ڈیوٹی سے انکار، اسلام آباد پولیس کے 5 اہلکار برطرف

اسلام آباد(راجہ اسرار)  وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں کشمیر میں امن و امان کی ڈیوٹی کے لیے بھیجے جانے والے 5 اہلکاروں کی جانب سے ڈیوٹی پر جانے سے انکار کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے پانچوں اہلکاروں کے پولیس لائنز میں رپورٹ