پیر,  09 نومبر 2026ء

کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، گھر میں چوری میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، گھر میں چوری میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر میں چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مسروقہ طلائی زیورات اور نقدی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت طاہر ولد سراج، سکنہ چنیوٹ اور حال مقیم ڈھوک عبداللہ، جی-12 اسلام آباد کے طور