

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مکھی گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایس پی سٹی زون ڈاکٹر آیاز خان، ایس ڈی پی او مارگلہ نوشیروان اور ایس ایچ او ندیم طاہر کی نگرانی میں اے