اتوار,  01 نومبر 2026ء

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ،اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ،اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی کے 2 مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی  کے علاقے  بلال کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2  ڈاکو ہلاک ہوگئے، جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوا