








کراچی(روشن پاکستان نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ملک بھر خصوصاً کراچی کی مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی 9 مشکوک، جعلی، ملاوٹ شدہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات و طبی مصنوعات کی نشاندہی کرتے ہوئے باقاعدہ ہنگامی ریپڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈریپ حکام کے مطابق ان تمام مصنوعات