جمعرات,  07 مئی 2026ء

ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے جرمن سیاح کو 5 لاکھ روپے کی امداددیدی گئی

ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے جرمن سیاح کو 5 لاکھ روپے کی امداددیدی گئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے چند روزقبل لاہورمیں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے جرمن سیاح کے نقصان کا ازالہ کردیا ۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے لاہورمیں جرمن سیاح فلورین برگ سے ملاقات کی اور اسے 5 لاکھ روپے پیش کیے ۔ جرمن سیاح کا کہنا