جمعه,  10 جولائی 2026ء

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوزٌؤ)پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) عام انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں عبدالرزاق سلیمی، چوہدری ارشد جٹ، چوہدری ضیاء محی الدین، خالدہ شاہد ملک ایڈووکیٹ، ملک محمد علی