اتوار,  13  ستمبر 2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ

جیکب آباد (روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کے بعدآٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ جیکب آباد میں فی کلو آٹا 130 روپے فی کلو سے بڑھ کر 150 روپے میں فروخت ہونے لگاجبکہ  آٹے کے 40 کلو تھیلے کی قیمت 4 ہزار سے بڑھ کر 5 ہزار 500 روپے