پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کی چیخیں نکال دیں، لوگ کیسے گزارا کریں گے، خواجہ سعد رفیق May 9, 2026
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کی چیخیں نکال دیں، لوگ کیسے گزارا کریں گے، خواجہ سعد رفیق May 9, 2026 لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کی چیخیں نکال دی ہیں، ان حالات میں لوگ کیسے گزارا کریں گے؟ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے