

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر 220 روپے کے بعد باقی ٹیکسز اور کمپنیوں کے منافع ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کراچی پورٹ پر پیٹرول پہنچتا