


کراچی(روشن پاکستان نیوز) میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے دوست کراچی آنا چاہتے ہیں تو آجائیں ، ایک بات یاد رکھیں کہ پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں ہوگی۔ گزری میں کمیونٹی سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سےگفتگو میں مرتضٰی وہاب نےکہا کہ انہیں