هفته,  04 جولائی 2026ء

پی ایف یو جے کا آزادیٔ صحافت اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

پی ایف یو جے کا آزادیٔ صحافت اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے آزادیٔ صحافت، ذرائع ابلاغ کی خودمختاری اور ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور سیکرٹری جنرل ارشد انصاری نے پانچ