اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 127 کے پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد دھاوا بول کر بیلٹ بکس لے کر فرار ہوگئے۔ پریزائیڈنگ افسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور پولیس کی بھاری نفری پولنگ
سکھر (روشن پاکستان نیوز) سکھر کے حلقہ این اے 200 کے پولنگ اسٹیشنز نمبر 3 اور 4 پر الیکشن شروع ہونے سے قبل ہی پریزائیڈنگ افسر سٹیشن چھوڑ کر بھاگ نکلے۔ پریزائیڈنگ افسران کے جانے کے باعث پولنگ کا عمل 4 گھنٹے علاقے میں محبوس رہا ۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے نوٹس
مستونگ(روشن پاکستان نیوز )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،نامعلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو ئک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ فائر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راکٹ کوہلو کے دور افتادہ علاقے میں پہاڑوں سے فائر کیا گیا۔ راکٹ پولنگ اسٹیشن سے 100 گز کے فاصلے پر گرا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راکٹ گرنے
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ خواتین کے ووٹ سے متعلق واضح فتویٰ دے چکے ہیں ۔ انہیں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے، شریعت کے مطابق خواتین کے لیے الگ پولنگ اسٹیشن ہونا چاہیے۔ جامعہ منظور اسلامیہ لاہور میں پریس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سےانتخابات میں آرمڈ فورسز کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا،جاری ضابطہ اخلاق کے تحت افواج پاکستان آرٹیکل 245 کے تحت عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گی، سیکیورٹی کیلئے پولیس درجہ اول، سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان ثانوی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 7 ہزار 832 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس، 15 ہزار 155 کو حساس قرار اور 27 ہزار 475 پولنگ سٹیشنز کو نارمل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر کم از کم 6