جمعرات,  29 اکتوبر 2026ء

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

حافظ آباد (شوکت علی وٹو): پنڈی بھٹیاں کے قریب فتیکی کے مقام پر لاہور کے علاقے رائے ونڈ سے چنیوٹ جانے والی مسافر بس ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث سیم نالے میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے