بدھ,  30  ستمبر 2026ء

پنجاب میں 33 موبائل پولیس اسٹیشنز کا آغاز، پولیس سروسز اب شہریوں کی دہلیز پر

پنجاب میں 33 موبائل پولیس اسٹیشنز کا آغاز، پولیس سروسز اب شہریوں کی دہلیز پر

لاہور(محب) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس 33 موبائل پولیس اسٹیشن وینز کا باقاعدہ آغاز کردیا، جن کا مقصد شہریوں کو پولیس کی مختلف سہولیات ان کے گھر اور قریبی علاقوں میں فراہم کرنا ہے۔ موبائل پولیس اسٹیشنز میں شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج،