پنجاب حکومت کا درخواست دینے والی تمام طالبات کو الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا درخواست دینے والی تمام طالبات کو الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس کے لئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان کر دیا۔ بینک آف پنجاب نے20 ہزارطلبہ وطالبات کو بائیک کیلئے قرض دینے کی منظوری دے دی،ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر یتیم اسٹوڈنٹس کو