صوبوں کے معاملے پر اگر ریفرنڈم ہوبھی جاتا ہے تو معاملہ پارلیمنٹ نے طے کرنا ہے: رانا ثنا اللہ November 13, 2026
’’پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ‘‘ شہریوں پر کون سی نئی پابندیاں عائد؟ July 27, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) : پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے شہریوں پر متعدد پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی