پنجاب بجٹ 2026-27: تنخواہوں میں اضافہ June 16, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کا پانچ ہزار نوسو تین ارب چھیالیس کروڑ کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ مالی سال 2026-27 کے لیے پیش کردہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات جب کہ پینشن میں ساڑھے تین فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ تعلیم کیلئے ساڑھے سات سو