پشاور موٹر وے ایم وَن ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی September 28, 2026 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پشاور موٹر وے ایم ون 5 روز کی بندش کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاور دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دی