جمعرات,  01 اکتوبر 2026ء

پشاور: شادی کی تاریخ نہ دینے پر منگیتر کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

پشاور: شادی کی تاریخ نہ دینے پر منگیتر کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ نہ دینے پر منگیتر کی فائرنگ سے 22 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق مقتولہ نادیہ اپنے ماموں، بھائی اور بھتیجے کے ساتھ گھر سے نکلی تھی، واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، تھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے مقدمہ