پیر,  01 دسمبر 2025ء

پاکستان

نگراں وفاقی کابینہ کا گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ ،تفصیل جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نگراں وفاقی کابینہ نے گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے یکم فروری کو ای سی سی کے فیصلے کی منظوری دی

مستونگ،پولنگ سٹیشن پردھماکا

مستونگ(روشن پاکستان نیوز )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،نامعلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو ئک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

تحریک انصاف کے روپوش رہنما اچانک منظر عام پر ، قوم سے اپیل بھی کر دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فیصل جاوید انتخابات سے ایک روز قبل منظر عام پر آ گئے ہیں۔ فیصل جاوید 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش ہیں لیکن انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ورچوئل جلسوں میں شرکت کی ہےنامعلوم مقام سے

سیاسی ویڈیو شیئر کرنے پر سرکاری ملازم کی شامت آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت اطلاعات کے اہلکار کو سوشل میڈیا پر سیاسی ویڈیو شیئر کرنے پرشو کازنوٹس جاری کر دیا گیا۔ وزارت اطلاعات نے پیر سلیمان شاہ راشدی ڈپٹی ڈائریکٹر سینٹر فار ڈیجیٹل کمیونیکیشن کو سیاسی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ کارروائی سیاسی مقاصد

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دھماکا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک لڑکی بھی زخمی ہوئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت فوری طور پر معلوم

پنجاب بھر کی جیلوں میں موجودقیدیوں نے ووٹ کاسٹ کر لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورمیں پنجاب بھر کے قیدیوں نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کی نگرانی میں پنجاب کی 43 جیلوں کے 1500 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کے

الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند، پی ٹی اے کا اہم بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی اے نے الیکشن 2024 اور انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی اے نے کہا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔  انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام

8فروری ،الیکشن کے دن موسم کیسا رہے گا ؟چیف میٹرولوجسٹ کیجانب سے اہم رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پوٹھوہار ریجن میں شام اور رات کے اوقات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔پاکستان ویدر آفس کے چیف میٹرولوجسٹ نے رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ 8 فروری یعنی انتخابات کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے

بلوچستان کے اہم علاقے میں پولنگ سٹیشن پر راکٹ فائر

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ فائر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راکٹ کوہلو کے دور افتادہ علاقے میں پہاڑوں سے فائر کیا گیا۔ راکٹ پولنگ اسٹیشن سے 100 گز کے فاصلے پر گرا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راکٹ گرنے

معروف گلوکاراور سابق پی ٹی آئی رہنماءابرارالحق کاالیکشن نہ لڑنے کااعلان

نارووال (روشن ) سابق پی ٹی آئی رہنماء اورمعروف گلوکار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ،منگل کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں ابرارالحق نے کہاکہ میں 2024 کا الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں۔ میں وقت پر اپنے دستاویزات واپس نہیں لے سکا لہٰذا میں نے سوچا کہ عوامی پیغام