بدھ,  16  ستمبر 2026ء

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا۔ پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 18.37 فیصد کمی کے بعد 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہ گیا جب کہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ