هفته,  07 نومبر 2026ء

پاکستان کا بیرونی قرض 10 سال میں تقریباً دوگنا ہوکر 135 ارب ڈالر ہوگیا، ورلڈ بینک

پاکستان کا بیرونی قرض 10 سال میں تقریباً دوگنا ہوکر 135 ارب ڈالر ہوگیا، ورلڈ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرض10 سال میں تقریباً دوگنا ہوکر 135 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔  ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا بیرونی قرض 2015 میں 68.67 ارب ڈالر تھا جو 2025 میں بڑھ کر 135.107 ارب ڈالر تک پہنچ