

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): حکومتِ پاکستان نے مالی سال 26-2025 کے دوران 16 ارب ڈالر سے زائد کی بیرونی مالی معاونت حاصل کی ہے، تاہم اس حاصل کردہ رقم کا 79 فیصد حصہ غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوا ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ