

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر سونے کی قیمت میں مزیدکمی آگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 12ہزار 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے