جمعرات,  05 نومبر 2026ء

پاکستان اور رومانیہ کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور رومانیہ کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (حسنین علی راجہ): وزیرِ مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان نے اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈان سٹوئینیسکو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور رومانیہ کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف