

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں رات گئے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ پولیس