جمعه,  02 اکتوبر 2026ء

وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خون کی کمی کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ خون کی کمی کو طبی زبان میں انیمیا کہا جاتا ہے جس کی کئی اقسام ہیں مگر سب سے عام قسم جسم میں آئرن کی کمی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ زیادہ