جمعرات,  25 جون 2026ء

وفاقی حکومت کا غیر قانونی تارکین وطن کو اسپین میں قانونی حیثیت دینے کیلیے بڑا اقدام

وفاقی حکومت کا غیر قانونی تارکین وطن کو اسپین میں قانونی حیثیت دینے کیلیے بڑا اقدام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے اسپین میں غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اسپین کی اس سکیم سے دیگر ممالک کے علاوہ تقریبا 15 ہزار پاکستانی فائدہ اٹھائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز