ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل May 17, 2026
وفاقی حکومت نے ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس لے لیے February 15, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اہم اختیارات واپس لے لیے ہیں۔ ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کر دیا گیا ہے۔ ٹیکس