

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ مارگلہ ہلزمیں واقع مونال ریسٹورنٹ کوعدالتی حکم پرگرانے کےمقدمےمیں اہم پیشرفت سامنےآئی ہے،وفاقی آئینی عدالت نےسپریم کورٹ کاسابقہ فیصلہ کالعدم قراردیتےہوئے قراردیا ہےکہ زمین کی ملکیت کافیصلہ متعلقہ ٹرائل کورٹ