پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، چھٹیاں 21 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان November 9, 2026
نیشنل پریس کلب میں ارشد شریف کی تیسری برسی پر تعزیتی ریفرنس، مقررین کا اظہارِ خراجِ عقیدت October 23, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارشد شریف ایک نڈر، بہادر اور باضمیر انسان تھے۔ انہوں نے ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دیا اور ہمیشہ صاف و شفاف صحافت کرکے عوام کی ترجمانی کی ہے، ارشد شریف کا اندھا قتل پاکستان کی سیاسی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے، ارشد شریف ایک