سعودی عرب، قطر اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ May 25, 2026
حکومت نے نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا January 26, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15.12 فیصد سے کم کر کے 15 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسی طرح نیشنل سیونگ