نورین نیازی این سی سی آئی اے کے ریڈار پر آگئیں July 19, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معرکہ حق پر متنازع بیان دینے پر عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ریڈار پر آگئیں۔ این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہیں