







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مائیکروسافٹ کے اصلی لنکس سے فراڈ کے حوالے سے کیسپرسکی نے سات ہفتوں میں 31 ہزار سے زائد فراڈ ای میلز کا انکشاف کیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے ایک نئی فراڈ ای میل مہم کا انکشاف کیا ہے جس