جمعرات,  07 مئی 2026ء

میٹرو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کا نیب آفس کے باہر احتجاج، رقوم کی واپسی کا مطالبہ

میٹرو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کا نیب آفس کے باہر احتجاج، رقوم کی واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) میٹرو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین نے میلوڈی میں واقع نیب آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں بڑی تعداد میں بزرگ شہری، خواتین اور بچے شریک ہوئے۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اپنی رقوم کی واپسی، پلاٹس