







ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اخبار کے مطابق مودی نے ٹرمپ سے مبارکباد بھی پیسے دیکر حاصل کی۔ ،ٹرمپ کی مبارکباد والی پوسٹ امریکی لابی فرم کی کارکردگی میں شامل، دستاویزات میں انکشاف ،بھارتی سفارتخانے کے لابنگ پر سالانہ 75 کروڑ روپے کے اخراجات، ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کی 2 فرموں