جمعرات,  22 اکتوبر 2026ء

ملتان میں یتیم بچے کے قتل کا مقدمہ سی سی ڈی بہاولپور کیسے منتقل ہوا؟ ملزم کی ہلاکت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے

ملتان میں یتیم بچے کے قتل کا مقدمہ سی سی ڈی بہاولپور کیسے منتقل ہوا؟ ملزم کی ہلاکت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان میں 15 سالہ یتیم وسیم عباس کی گاڑی تلے کچل کر ہلاکت کے مقدمے کے مرکزی ملزم توقیر نذیر کی بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاکت نے تفتیش کے طریقۂ کار، مقدمے کی منتقلی اور پولیس حراست سے ملزم کے فرار ہونے کے معاملے