

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی تسلط کا کوئی جواز نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وزیر برائے کشمیر امور امیر مقام کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آزادی بنیادی حق