تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی، جعلی پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار July 3, 2026
مری پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار، 20 بوتلیں برآمد April 2, 2026 مری(سعد عباسی) ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کی ہدایت پر مری پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس ڈی پی او مری محمد عرفان بٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ مری محمد اویس اکرم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی